مکہ مکرمہ کی سب سے پرُانی تصویر نیلام

72

لندن(ویب ڈیسک) مکہ مکرمہ کی سب سے پرانی لی گئی تصویر2لاکھ50ہزار ڈالرز میں نیلام۔تفصیلات کے مطابق 1888 میںمکہ مکرمہ کی لی گئی تصویر کی نیلامی لندن کے ساتھبیز نیلام گھر میں کی گئی۔تصویر کی ڈھائی لاکھ ڈالرز تک بولی لگائی گئی، نیلام گھر نے خریدار کا نام صیغہ راز میں رکھا ہے۔تصویر میں 131 سال قبل کا مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام نمایاں ہے۔
یہ نایاب تصویر مشرقی تہذیبوں کے ماہر کریسٹیان سناک ہرخرونئے نے اس وقت لی تھی جب وہ جدہ میں ہالینڈ قونصل خانے میں ملازم تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.