معروف ہالی وڈ اداکار نے خودکشی کر لی

79

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)ہالی وڈ اداکار ایزاک کیپی نے خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق 42سالہ ہالی ووڈ اداکار ایزاک کیپی نے خودکشی کر لی۔ 2011 کی کامیاب ترین سپرہیرو فلم تھور کے اداکار ایزاک کیپی نے 14مئی کو فلیگ سٹاف کے قریب پل سے پائی وے پر چھلانگ لگا دی جس کے بعد ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ایزاک کیپی متعدد فلموں میں زیادہ تر چھوٹے کرداروں میں دکھائی دیئے جبکہ وہ میوزک بینڈ مانسٹر پاؤس کے بھی رکن رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.