Urdu News and Media Website

اداکاروں کا رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں کوئی قباحت نہیں : طارق جمیل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اداکاروں اور فنکاروں کی جانب سے ٹیلی ویژن پر رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےمولانا طارق جمیل نے کہا کہ دین کی بات کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے، لیکن فضولیات میں حصہ لینا ٹھیک نہیں ہے۔ رمضان ٹرانسمیشن کا مقصد خیر خواہی کی بات کرنا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.