امتحانات کا پریشر،بچوں میں ذہنی دباؤ کا باعث

148

نیویارک(ویب ڈیسک)حال ہی میں کیے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہامتحانات کا پریشر،بچوں میں ذہنی دباؤ کا باعث بنتا ہے۔ماہرین کے مطابق امتحانات یا بہترین رزلٹ کا حصول بچوں کے ذہن پر انتہائی منفی تاثر ڈال کر انہیں مختلف نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا کر دیتاہے۔چھوٹی عمر اور ٹین ایجر بچوں کو اپنے امتحانات اور کلا س میں بہترین کاکردگی دکھانے کے لئے بے چینی اور ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے نتیجے میں انہیں ڈپریشن،چڑچڑاپن ،نیند کا نہ آنا اور بعض اوقات متلی کی شکایت کا سامنا بھی کرنا پڑ تاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.