نوجوان کرین آپریٹر کی حاضر دماغی،14 جانیں بچا لیں

62

بیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں نوجوان کرین آپریٹر نے 14 لوگوں کی زندگیا ں بچا لیں۔تفصیلات کے مطابق نوجوان کرین آپریٹر کی حاضر دماغی سے14 جانیں بچ گئیں۔ شمال مشرقی چین کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنےسےکئی افراد عمارت میں پھنس گئے تاہم ریسکیوٹیموں کی آمد سےقبل ہی حادثے کےقریب ایک کنسٹرکشن سائٹ پرکام کرنےوالے کرین آپریٹرنے موقع پرپہنچ کرامدادی کام شروع کردیا۔19 سالہ کرین آپریٹرنےاپنی کرین کےزریعے بالائی منزل پرموجود چودا افراد کوبحفاظت ریسکیوکرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.