رانا بشارت علی کی آئی جی پنجاب سے ملاقات

86

لاہور(اکرام الدین)بین الاقوامی انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی خان کی آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)محمد عارف نواز سے ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انسانی حقوق عالمی تنظیم ہیومن رائٹس یوکے کے صدر رانا بشارت علی کی آئی جی پنجاب کیپٹن(ر)محمد عارف نواز کے ساتھ خصوصی ملاقات ہوئی ملاقات میں ملکی امور اور عوامی مسائل کے روک تھام کیلئے تفصیلی بات چیت ہوئی ملاقات کے دوران انسانی حقوق عالمی تنظیم کے صدر رانا بشارت علی نے کہا کہ انسانی اسمنگر نوجوانوں کو یورپی ممالک کا جنھسا دیکھا کر نوجوانوں کی زندگی سے کھیل رہے ہیں حکومت اور محکمہ پولیس سے مطالبہ ہے کہ انسانی اسمنگروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں اس موقع پر آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) محمد عارف نواز نے رانا بشارت علی خان کو انسانی اسمنگرو کے خلاف قانونی کارروائی پر یقین دہانی کرائی اور کہا کہ پنجاب حکومت اور محکمہ پولیس کی طرف سے انسانی اسمنگرو کے خلاف قانونی کاروائی جاری ہے اور رہے گا اس موقع پر رانا بشارت علی خان نے آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) محمد عارف نواز کا شکریہ ادا کیا اور آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) محمد عارف نواز کو گلدستہ بھی پیش کیا اور پنجاب پولیس کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ پنجاب پولیس رول مڈل پولیس ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.