بھارت میں سمندری طوفان ’فانی‘ کا خطرہ

93

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں سمندری طوفان ’فانی‘ کا خطرہ۔تفصیلات کے مطابق طوفان’فانی‘ کے پیش نظر 8 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے ۔اڑیسہ میں اسکول کالج بند،متعدد ٹرینیں منسوخ کردی گئیں۔طوفان کےٹکرانے پر ہواؤں کی رفتار200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کا امکان ہے،طوفان سے اڑیسہ ،مغربی بنگال اور آندھرا پردیش کے 19 اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.