لاہور میں اب شہر کی بلندترین عمارت تعمیر کی جائے گی

61

لاہور(نیوز نامہ)ایل ڈی اے نے لاہور میں شہر کی سب سے بلند عمارت تعمیر کرنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر کی سب سے بلند 45 منزلہ عمارت کی تعمیر کی اجازت دے دی ۔یہ 45 منزلہ عمارت جوہر ٹائون میں تعمیر کی جائے گی اور اس کو فنانس اینڈ ٹریڈ سینٹر کا نام دیا جائے گا۔اس بلندترین عمارت میں پانچ فائیو سٹار ہوٹل تعمیر کیے جائیں گے ، کراچی میں 62منزلہ عمارت کے بعد یہ پاکستان کی دوسری بلند ترین عمارت ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.