جاوید میانداد نے عمران خان کی مخالفت کردی

97

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ لیجنڈ جاوید میاں دادنے اپنے سابق کپتان اور وزیراعظم عمران خان کی مخالفت کر دی۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں میاں داد نے کہاکہ ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بند کرکے کھلاڑیوں کو بے روزگار کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’پرائم منسٹر‘ کیا آپ نے خود کائونٹی کرکٹ نہیں کھیلی؟ سب پیسوں کےلئے کائونٹی کرکٹ کھیلتے ہیں۔ آپ نے پہلے سے موجود اسپورٹس کے فروغ کے اداروں کو ختم کردیا،آپ نے ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کردی، اب کرکٹرز کہاں سے آئیں گے؟

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.