دلجیت کے نئے گانےکے سوشل میڈیا پر چرچے

61

ممبئی(شوبز ڈیسک)معروف بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانج نے اپنے نئے گانے کے دو بول شیئر کر کے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے نئے گانے ” کیلی پلس کرینا ” کےدو بول سوشل میڈیا پر شیئر کیے،جس کے بعد شائقین اور سوشل میڈیا پر اس گانے کے چرچے چل رہے ہیں۔دلجیت سنگھ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر گانے کے بول اس طرح لکھے ہیں کہ تھوڑی کیلی ادھی کرینہ کپور ، تیری ورگی نہ کوئی ہے کوئی ہور ، آجا آجا مینو تیری ہے لوڑ ، میچ یور چنی ود کرسچیئن ڈییور ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.