بکری کو بچا نے کی کوشش میں 4 افراد جان سے گئے

73

گھوٹکی(ویب ڈیسک)گھوٹکی میں بکری کو بچاتے ہوئے کنویں میں گر کر چار افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے علاقے گڑھی چاکر میں بکری کو بچانے کی کوشش میں تین سگے بھائیوں سمیت چار افراد کنویں میں گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔چاروں افراد کنویں میں گری بکری کو بچانے کے لیے کودے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.