نہایت ہی خدمت گزار شوہر ثابت ہوئے ہیں رنویرسنگھ

85

ممبئی(شوبز ڈیسک)حال ہی میں ایک شادی کی تقریب میں رنویرسنگھ کو اپنی اہلیہ دپیکاپڈوکون کے جھوتے اُٹھاتے دیکھا گیاہے۔ہاتھ میں پکڑے اپنی اہلیہ کے جوتوں کے ساتھ رنویرسنگھ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔جس پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.