وکیل سے رشوت لیناSHOکو مہنگا پڑگیا

71

لاہور(نیوز نامہ) وکیل سے رشوت لینا SHO کو مہنگا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق وکیل سے رشوت لینا SHOتھانہ باغبانپورہ شاہ زیب خان ،عابد اسٹنٹ سب انسپکٹر، تنزیل اسٹنٹ سب انسپکٹر کو مہنگا پڑ گیا۔علاقائی مجسٹریٹ نے شاہ زیب خان، عابد اور تنزیل کو گرفتار کر کے 24/4کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا مگر پویس کی ہٹ دھرمی قائم عدالت کے بار بار پیش ہونے کا حکم ہوا میں اڑا دیا۔ مرزا زوہب ایڈووکیٹ نے علاقائی مجسٹریٹ حامدالراحن ناصر کی عدالت میں استغاثہ دائر کیا کہ الزام عالہیان نے مجھے سے شوت طلب کی نہ دینے کی صورت میں مجھے اپنے دوستوں سمیت تھانے میں ہراساں کے رکھا جس کی بابت یہ استغاثہ زیر دفعہ 148/149/506/186/342تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جاے جس پر عدالت نے ابتدائی شہادت طلب کی اور ابتدائی بحث کو منظور کرتے ہوئے تینوں الزام علہان کو طلب کر لیا جب کی پویس اپنی ہٹ دھرمی پر ا گی اور عدالت کے بار بار حکم لے باوجود پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے ایندہ سماعت 24/4/2019کو shoباغبانپورہ شاہ زیب خان ، عابداور تنزیل اسٹنٹ سب انسپکٹر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سائل کی طرف سے رانا عمران جاوید، ملک زاہد، محمد چوہدری ایڈووکیٹس پیش ہوئے ۔سائل کی طرف سے دائر استغاثہ میں یہ بیان کئا گیا سائل کے چچا کی اپنے یمسائے سے لڑائی جھگرا ہو گیا اور سائل نے 15پر فون کرنے پولیس کو بولالیا پولیس دونوں پارٹیوں کو تھانے میں لے ائی اور وہاں پر دونوں پارٹیوں کی اپس میں سلح ہو گی مگر جب دونوں پارٹیون جانے گی تو الزام علہیا ن نر روکا لیا کہ 10ہزار روپے دے کر جاو کیونیہ SHOصاحب کو حکم ہے کی کوئی بھی بغیر پیسوں کے تھانے سے باہر نہ جانے پائے سائل نے بتایا کہ میں خود وکیل ہوں اور میں وقانون کو جانتاہوں کہ یہ کوئی فیس نہ ہوتی ہے جس پر شاہ زیب خان غصہ میں ا گیا اور سائل کو دوستوں سمیت تھانہ میں بند کر دیا اور ۳ گھنٹے حبس بے جا میں رکھا جس کی بابت سائل نے اپنی داد سی کی خاطر عدالت کو درواز کھٹکٹایا عدالت نے سب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر نے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔یہا ں یہ بات بھی قابل زکر سے اس کے پہلے عدالت نے الزام عہیان کو بار بار قابل ضمانت ورانٹ کے زریعے بلایا جاتا رہا مگر نہ انے کی صورت میں ابھی ناقابل ضمانت ورانٹ جاری کرکے گرفتار کرکے پیش ہونے کا حکم سادر کر دیا، ہناں یہ بات قابل زکر ہے کہ تھانہ باغبانپورہ کے خلاف سائلوں کو زلیل کرنا اور بات نہ سنسے کی شکایات بھی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.