بھارت نے آئی ایس پی آر کا نغمہ چرالیا

55

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی چوکیدار کی ایک اور چوری پکڑی گئی ، آئی ایس پی آر کا ملی نغمہ چرالیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستانی نغمہ چرا لیا۔پاکستانی نغمہ چرانے کے بعدبھارت پاکستان کے گن گانے لگاجبکہ پاکستان کی دھن پر بھارتی جھومنے لگے۔بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی )کے رکن پارلیمنٹ نے آئی ایس پی آر کے نغمے کی نقل کرکے اپنا گانا بنالیا۔
دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا کہ اچھا لگا آپ نے ہمارے نغمے کی نقل کی۔نقل کرکے پاکستان سے سچ بولنا بھی سیکھیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.