دنیا کے سب سے بڑے جہاز کی پہلی پرواز مکمل

48

نیویارک(ویب ڈیسک)دنیا کے سب سے بڑے جہاز کی پہلی پرواز مکمل۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے جہا ز نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ۔دنیا سب سے بڑے اس جہازپروں کے درمیان 385 فٹ کا فاصلہ ہے۔یہ جہازسیٹلائٹس کےلیےلانچنگ پیڈ کا کام کرے گا ،دونوں جانب پروں کےدرمیان تین سوپچیاسی فٹ کافاصلہ رکھنےوالےاس جہاز کودنیا کاسب سےبڑا جہازکہاجارہاہے۔ماہرین کےمطابق اگر یہ منصوبہ کامیاب ہو گیا توزمین کےبجائےاس جہازسے سیٹلائٹس بھیجنے کی لاگت میں واضح کمی آئے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.