دنیا بھر میں سوشل میڈیا ایپلی کیشنز ڈاؤن

29

لاہور(نیوز نامہ)فیس بک ،واٹس ایپ ،ٹوئٹر سمیت کئی سوشل میڈیا ایپلی کیشنز دنیا بھر میںڈائون ہوگئیں ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ایپلی کیشنز ڈاؤن ہونے کی وجہ سےصارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کو سماجی رابطے کی ویب سائٹس تک رسائی میں مشکلات کاسامنا ہے۔دنیا بھر کے صارفین واٹس ایپ، فیس بُک اور انسٹاگرام تک رسائی نہ ہونے سے پریشانی میں مبتلا ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.