آسٹریلیا میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ

47

سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک جبکہ تین شدید زخمی۔تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا کے شہر میلبرن میںدومنزلہ نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں‌تاہم کوئی گرفتاری عمل میں‌نہیں‌آ سکی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں،تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.