پنجاب :تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکشن جاری

57

لاہور(نیوز نامہ)محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے لیکر 14 اگست تک ہوں گی ۔تاہم صوبہ پہاڑی مقامات پر موسم گرما کی تعطیلات 16 جولائی سے لیکر 29 جولائی تک ہوں گی ۔اس طرح میدانی علاقوں میں یکم جون سے چھٹیوں کا باقاعدہ آغاز ہو جائیگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.