ایڈووکیٹ رانا نعمان اشرف پنجاب پولیٹیکل کمیٹی کے سیکرٹری جنرل نامزد

80

لاہور(نیوز نامہ)ایڈووکیٹ رانا نعمان اشرف پنجاب پولیٹیکل کمیٹی کے سیکرٹری جنرل پنجاب نامزد۔  اس تقرری کا نوٹیفکیشن صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور فنانس سیکرٹری نے  باضابطہ طور پر جاری کیا ۔اس سے قبل رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ چیئرمین لیگل ایجوکیشن کمیٹی پنجاب بار کونسل  ڈسٹرکٹ قصور ۔اور صدر ہیومن رائٹس سیل ڈسٹرکٹ قصور پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریکٹ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔اس نامزدگی پر دیگر شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کی مبارک باد ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.