’’بلیک ہول ‘‘ کی پہلی تصویر جاری

105

نیو یارک (ویب ڈیسک)سائنسدانوں نے’ بلیک ہول ‘پہلی تصویر جاری کر دی۔تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے کہکشاں میں موجود بلیک ہول کی پہلی تصویر جاری کر دی،جسے ‘مونسٹرکا نام دیا گیا ہے۔یہ بلیک ہول 40 ارب کلو میٹر پھیلا ہوا ہےجس کا مطلب ہے کہ یہ زمین کے حجم سے 30 لاکھ گنا بڑا ہے۔یہ بلیک ہول 500 ملین ٹریلین کلو میٹر دور ہے اور اس کی تصویر دنیا بھر میں مختلف مقامات پر نصب 8 ٹیلی اسکوپس پر مشتمل نیٹ ورک کے ذریعے کھینچی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.