پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 6 کھرب ڈوب گئے

93

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دس دن کے دوران سرمایہ کاروں کے 6 کھرب ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مزید 550 پوائنٹس کی کمی کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے6کھرب ڈوب گئے۔اسی وجہ سے ہی پاکستان شیئرز بازار میں سرمایہ کاری کا منفی رجحان برقرار رہا اور کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک موقع پر 36464 تک گرا جو رواں سال کی کم ترین سطح ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.