ہائی وے پر دو خواتین ڈرئیورز نے ایک دوسرے کی پٹائی کر ڈالی

90

نیویارک(ویب ڈیسک)غلط ڈرئیونگ کرنے پر اکثر ڈرئیورز میں بحث تو ہو ہی جاتی ہے مگر نیو یارک کے ہائی وے پرایک انوکھا واقعہ دیکھنے کو ملا،جہاںدوخاتون ڈرائیورز نےایک دوسرے کی پٹائی کر ڈالی۔تفصیلات کے مطابق نیو یارک کے ہائی وے پرکار سوار خواتین دوران ڈرائیونگ کسی بات پر الجھ پڑیں اور اپنی گاڑیاں روک کر بیچ سڑک پر ہی ایک دوسرے پرتھپڑ اور گھونسوں کی برسات کردی۔
اسی دوران ایک شخص اپنی گاڑی سے باہر نکلا اور خواتین کو ایک دوسرے سے الگ کیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.