پانی کے بلبلوں سے شاندار کرتب بازی،گنیز ریکارڈ قائم

32

شمالی کیرولائنا (ویب ڈیسک)امریکی شخص نے پانی کے بلبلوں سے شاندار کرتب بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گنیزریکارڈ قائم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی شخص نے پانی کے بلبلوں سے محض30سیکنڈکے اندر 13افراد کوگزار کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے ٹاؤن Huntersville سے تعلق رکھنے والے Steven Langleyنامی شخص نے اپنی مہارت کا عملہ مظاہرہ کرتے ہوئے 30 سیکنڈ کے دوران تیرا افراد کو کھڑا کیا اورایک ایک کر کے بڑے سے رنگ سے پانی کادیوہیکل بلبلا بناتے ہوئے اس بلبلے میں سے انہیں گزار نے کاشاندار مظاہرہ کیا اور اپنا نام کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.