پاک فوج کی خاتون میجر کا امریکہ میں بڑا کارنامہ

78

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاک نے ایک مرتبہ پھر دنیا بھر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔مگر اس مرتبہ یہ کام پاک فوج کی خاتون میجر صاعقہ گلزار نےکیا ہے،انہوں نے امریکہ میں ملک کا نام روشن کردیا۔تفصیلات کے مطابق میجر صاعقہ گلزار نے عالمی تربیتی مقابلے میں دنیا بھر کے 52 فوجیوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی میجر صاعقہ گلزار کا تعلق وہاڑی سے ہے اور ان کے والد گلزار مسیح سدھو مقامی ٹیچر ہیں۔ سوشل میڈیا پر خاتون میجر کی کامیابی پر مبارک بادیں دی جارہی ہیں اوراس کے ساتھ ساتھ ان کی عسکری صلاحیتوں کو بھی سہرایاجارہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.