سعودی عرب کےمختلف شہروں میں ژالہ باری

96

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاض سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ژالہ باری۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے متعدد شہروں میں ژالہ باری سے موسم خوشگوارہوگیا ہے۔آسمان سے گرنے والے بڑے بڑے اولوں نے جہاں ایک طرف موسم خوشگوار کر دیا وہیں گھروں کی کھڑکیوں ، کاروں اور چھتوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔غیر متوقع ژالہ باری سے جہاں کئی شہری گھروں میں بیٹھ گئے وہیں کئی منچلے موسم کا لطف اْٹھانے سڑکوں پر آگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.