دنیا کا سب سے لمبا درخت دریافت

123

سابا(ویب ڈیسک) دنیا کا طویل القامت درخت دریافت کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں دنیا کا سب سے لمبا درخت دریافت کر لیا گیا۔یہ درخت برطانیہ اورملائیشیا کےسائنسدانوںکی مشترکا کوششوںسے دریافت ہوا ۔دنیا کا سب سے لمبا یہ درخت ملائیشیا کی ریاست سابا کے علاقے دانم ویلی میں دریافت کیا گیا ہے۔پیلےرنگ کے اس قدآوردرخت کی اونچائی کی تصدیق کے لیےآکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین نےتھری ڈی اسکینز کے ساتھ ساتھ ڈرون فلائیٹ بھی لی ہیں ۔درخت کی لمبائی تین سواٹھائیس فٹ ریکارڈ کی گئی ہے ۔اس درخت کا نام مینارارکھاگیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.