ایڈونچر کے شوقین جوڑے کی سمندر کی گہرائیوں میں شادی

101

سڈنی(ویب ڈیسک)کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا،ایسا ہی کچھ ایک آسٹریلوی جوڑے نے کیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیامیں ایڈونچرکا شوقین ایک جوڑا اپنی شادی کے دن کویادگار بنانے کیلئے سمندر کی گہرائی میں پہنچ گیا اورسیکڑوں فٹ نیچے گہرے سمندر میں جا کرشادی کی۔دونوں ہی غوطہ خوری کے شوقین تھے اور اسی لحاظ سے انہوں نے اپنی شادی کی یاد گا بنایا۔جوڑے نے سیکڑوں فٹ سمندر کی گہرائی میں پادری کی موجودگی میں ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنا کرساتھ نبھانے کا وعدہ کیا اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.