چلبل پانڈے نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

45

ممبئی(شوبز ڈیسک)سلمان خان کی دبنگ 3 کا ان کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔اور دوسری طرف اس فلم کی شوٹنگ بھی فاری ہے۔اسی سلسلے میںچلبل پانڈے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دبنگ 3 کے گانے ہدہد کی شوٹنگ مکمل ہو جانے کی خوشخبری اپنے مداحوں کو سنا دی۔دبنگ 3 کی شوٹنگ کا سلسلہ مدھیہ پردیش میں جاری ہے ،اس فلم میں بھی سلمان خان پولیس مین کے کردار میں نظر آئیں گے۔سلمان خان کے ساتھ مسلسل تیسری دفعہ دبنگ گرل سوناکشی سنہا کام کر رہی ہیں جواس فلم میں رجو کے روپ میں نظر آئیں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.