پاکستان میں سونا کی قیمت بلند ترین سطح پر

37

لاہور(نیوز نامہ)پاکستان میں سونا کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق سونا کی قیمت 71 ہزار روپے فی تولہ کی ریکارڈ سطح پر۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 71 ہزار روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر۔قیموں میں اضافے کے نتیجے میںلاہور،کراچی،اسلام آباد سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 71 ہزار روپے ہوگئی ہے، تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 870 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 745 روپے 88 پیسے پر مستحکم رہی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.