88 قیراط کانایاب ہیرا ڈیڑھ ارب روپےمیں نیلام

84

ہانگ کانگ(ویب ڈیسک)ہانگ کانگ میں88 قیراط کا نایاب ہیرا ڈیڑھ ارب روپے سے زائد میں نیلام ۔تفصیلات کے مطابقہانگ کانگ کے سوتھبے آکشن ہاؤس میںیہ شفاف ترین نایاب ہیرا نیلامی کیلئے پیش کیا گیا تووہاں موجود ہیروں کے شوقین کئی افراد نے اس کو خرید نے کیلئے بولی لگائی۔اور ایک ارب پتی شخص نے اس ہیرے کی 11ملین امریکی ڈالر کی بولی لگا اسےکر اپنی بیٹی کیلئے خرید لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.