15 ہزار ہیروں سے مزین شاہکار گھڑی

92

ہانگ کانگگ(ویب ڈیسک)15 ہزار 858 ہیروں سے مزین گھڑی تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ کی ایک کمپنی نے 15 ہزار 858 ہیروں سے مزین گھڑی تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ مجموعی طور پر 50 قیراط کے ہیروں سے جڑی یہ گھڑی گزشتہ دنوں سوئزرلینڈ میں گھڑیوں کی نمائش میں پیش کی گئی جس کی مالیت 5 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ پاکستانی روپے میں اس گھڑی کی قیمت 7 کروڑ کے قریب ہے۔

تبصرے بند ہیں.