مصر میں تین ہزار سال پرانی بندرگاہ دریافت

101

قاہرہ (ویب ڈیسک)مصر میں تین ہزار سال پرانی بندرگاہ دریافت۔تفصیلات کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ نےمصر میں تین ہزار سال پرانی بندرگاہ دریافت کرنے کا دعوی کیا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ بندرگاہ عبادت گاہیں اور دیگر عمارتوں کی تعمیر کے لیے پتھروں کو منتقل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی تھی۔ یہ بندرگاہ جنوبی شہر اسوان کے قریب صعید کے مقام پر پہاڑوں کے درمیان واقع ہے۔یہ بندرگاہ مصر کے 18 ویں حکمران خاندان کے دور میں 1543ئسے 1292ء قبل مسیح تک استعمال کی جاتی رہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.