سانحہ نیوزی لینڈ کاسب سے کم عمرشہید

83

کرائسٹ چرچ(ما نیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ میں آسٹریلوی دہشتگرد کے دو مساجد پر حملے میں شہید ہو نے والے مسلمانوں میں ہر عمر کے افراد شامل ہیں۔سانحہ نیوزی لینڈکے شہداء میں ایک تین سا لہ بچہ بھی شامل ہے۔جو سب سے کم عمر شہید ہے۔ جس کا نا م مسعد ابراہیم تھا اور وہ اپنے والداور بھائی کے ساتھ مسجد النور میں نمازجمعہ ادا کرنے کے لئے آیا تھا۔سفاک دہشتگردنے تین سالہ بچے کو بھی معاف نہیں کیااور گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ننھےشہید کے اقارب کا کہنا ہے کہ مسعد کی شہادت والد کے ہا تھوں میں ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.