پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کاموٹروے پرلینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ

30

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے پاکستان کی مرکزی شاہراہ موٹر وے کے مختلف حصوں پر ایمرجنسی لینڈنگ کا مظاہرہ کیا۔اور موٹر وے پر ہی طیاروں کو ایندھن اور ہتھیاروں سے لیس کیا گیا۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق مو ٹروے پر لڑاکا طیاروں کی مشقوں کا مقصد فضائی آپریشنز کے تسلسل کو بر قرار رکھنا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.