وفاقی حکومت کی جانب سے سول ایوارڈکیلئے127ناموں کی فہرست جاری

43

اسلام آباد(نیوز نامہ) وفاقی حکومت نے سول ایوارڈکیلئے127ناموں کی فہرست جاری کردی،مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادکانام فہرست میں شامل کیاگیاہے،خدمات کے عوض حکومت کی سفارش پرصدرمملکت ان کوتمغہ امتیاز دیں گے، فہرست میں سابق کپتان وسیم اکرم،وقاریونس،کرکٹریاسرشاہ،گلوکارسجادعلی اورعطااﷲ خان عیسیٰ خیلوی شامل ہیں۔جبکہ فلم اسٹاربابرہ شریف،ریماخان،مہوش حیات،شبیرجان،افتخارٹھاکر،نیوزکاسٹرعشرت فاطمہ،اینکرارشد شریف اورتاجرعقیل کریم ڈھیڈی بھی فہرست میں شامل ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.