ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب جواد احمد ڈوگر کی پرموشن کے حوالے سے تقریب

127

لاہور(نیوزنامہ)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب جواد احمد ڈوگر کی پر موشن کے حوالے سے تقریب کا اہتمام ایچیسن کالو نی میں کیا گیا،جس میں ڈوگر برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور جواد احمد ڈوگر کو انکی 20ویں اسکیل میں ترقی پر مبارک باد دی ۔مہما ن خصوصی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہمیں سب بھا ئیوں کو ساتھ لیکر چلناہے مجھے جو ذمہ داری دی گئی ہے انشاءاللہ میں اسکو پورا کرنے کی کوشش کروں گا،تقریب میں پارلیمانی سیکرٹری عون حمید ڈوگر، سفیان ڈوگر(ڈی ایس ریلوے ) سردار آصف ڈوگر(اے سی پتوکی )سردارشبیر ڈوگر(اے سی چونیاں)ایم پی اے خالد محمود ڈوگر ،سابق ایم پی اے وحید اصغر ڈوگر،کرنل افصل ڈوگر (سی ٹی ڈی لاہور)،جہانگیر ڈوگر (سپرنٹنڈنٹ جیل پاکپتن)سردا ر امین ڈوگر(سابق جج)،سرفراز ڈوگر(تحصیلدار)،وارث ڈوگر،زیارت ڈوگر، اجمل ڈوگر ایڈووکیٹ،ساجد ڈوگر،ضیا ءفیصل ڈوگر(سابق ناظم)ذوالفقار ڈوگر (چیئرمین)ارشاد ڈوگر،بابر ڈوگر ارشد ڈوگر اعجازڈوگرنے شرکت کی جبکہ میزبانی کے فرائض طاہر ڈوگر،شاہدڈوگر ،عرفان ڈوگر اور روف جنجوعہ نے ادا کیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.