لال ٹماٹر کے ریٹ سن کر شہری لال پیلے

45

لاہور(ویب ڈیسک)منافع خور پاک بھارت کشیدگی کا بہانہ بنا کر پھر سرگرم ہوگئے،سبزی منڈی میں ٹماٹر کی مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں آسمان کو پہنچا دیں،شہری لال ٹماٹر کے نرخ سن کر لال پیلے ہونے لگے،اکثر ٹماٹر خریدے بغیر ہی مایوس لوٹنے پر مجبور ہیں،لال ٹماٹر ڈا لر سے مہنگا قیمت 170رو پے کلو ہوگئی، ٹماٹر ذخیرہ کر کے سبزی منڈی میں مصنوعی قلت پیدا کی گئی اور من ما نے ریٹ لگا ئے جا رہے ہیں انتظا میہ نے بھی شہریوں کو ذخیرہ اندوزوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.