اسرائیلی جارحیت تھم نہ سکی، غزہ پر فضائی حملے جاری، ایک فلسطینی شہید،متعددزخمی

89

غزہ(ویب ڈیسک)نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ،غزہ کی پٹی پر اسرائیل نے دوبارہ فضائی حملے کئے ہیں۔تازہ حملوں میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور شام کے اندر میزائل داغے۔اس سے پہلے غزہ میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.