Urdu News and Media Website

بھکر بڑی تباہی سے بچ گیا

بھکر(نیوز نامہ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا،دہشتگرد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق رینجرز اور پولیس نے بھکر میں خانسر چوک کے قریب کارروائی کرکے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا، دہشتگردسے خودکش جیکٹ، دستی بم اور دھماکا خیز مواد برآمد کرکے قبضے میں لے لیا،دہشتگردیوسف عرف حمزہ رحیم یار خان کا رہائشی ہے ۔دہشتگرد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.