پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، اہم شاہراہوں پر حدنگاہ انتہائی کم

86

فیصل آباد(نیوز نامہ)پنجاب کے میدا نی علاقوں میں دھند اندھا دھندریلوے فلا ئٹ اپریشن متاثر موٹر وے ایم ون ایم ٹو ایم تھری ٹریفک کے لیے بند شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں بڑی گا ڑیاں فوگ لا ئٹ استعمال کر یں تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ کئی دنوں سے پنجاب بھر کے میدا نی علاقوں میں دھند کا راج حد نگاہ کم ہو نے کی وجہ سے موٹر وے ایم 1ایم 2ایم 3ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی، موٹر وے حکام نے موٹر وے پر سفر کر نے وا لی گاڑیوںکو فوگ لا ئٹ کا استعمال کر نے کی ہدا ئت کر دی، شدید دھند کی وجہ سے ریلوے اور فلا ئٹ آپریشن متا ثر رہا، موٹر وے حکام نے شہریوںسے کہا ہے کہ کسی بھی متوقع حا دثات سے بچنے کے لیے غیر ضروری سفر کر نے سے اجتناب کر یں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.