عدالت نے پاکستان تحریک لبیک کے پی پی 156 کے ایم پی اے کے امیدوار صدام حسین کوپولیس کو ہراساں کر نے سے منع کر دیا

98

لاہور(نیوز نامہ) پاکستان تحریک لبیک کے پی پی 156 کے ایم پی اے کے امیدوار صدام حسین کو عدالت نے پولیس کو ہراساں کر نے سے منع کر دیا۔تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک لبیک کے پی پی 156کے ایم پی اے کے امید وار صدام حسین نے لاہور سیشن کورٹ میں اپنے وکلا مدثر چودھری ، غلام مجتبے چوہدری، اشتیاق رسول کے زیر پیٹشن راہر کی کہ پولیس باربار میرے گھر ریڈ کر رہی ہے میرا کوی سابق مجرمانہ ریکارڑ نہ ہے عدالت سے استدعاہے کہ پولیس کو روکا جاے اس پر عدالت نے ای جی پنجاب، سی سی پی او لایور اور پولیس اسٹیشن باغبانپورہ سئ رپوٹ طلب کی تو نہوں نے بتایا کہ پولیس نے کبھی نا جایز تنگ نہ کیا ہے بہ کبھی ریڈ کی ہے جس پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوے ان کو نہ جایز ہراساں کرنے کو فصیلہ سانا دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.