وکلاء کی بڑی تعدادکی افتخار چوہدری سے ملاقات، جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی میں شمولیت کا اعلان

122

لاہور(نیوز نامہ)سابق چیف جسٹس آف پاکستان و صدر پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی جسٹس افتخار محمد چوہدری کی لاہور میں کینٹ کے عہدیداروں و دیگر وکلاہ سے ملاقات ۔ کیثر تعداد میں وکلاہ کا پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی میں شمولیت کا اعلان اور پاکستان کی بہتری کے لے کام کرنے کا اعلان۔ اس موقع پر سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری صاحب نے کہا کہ جو بھی حکومت اتی ہے صرف اپنا فائدہ سوچتی ہے عدالتوں اور انصاف کی فراہم کی طرف کیسی کا دھیان نہ ہے انہوں نے کہا کہ انصاف کی تیزی سے فراہمی کے لے ججز کی تعداد کو فوری زیادہ کرنا ہو گا ایک جج کے پاس 130 کیسز لگے ہوتے ہین اس کے پاس صرف 30 کیس ہونے چاہین 130 کیسوں میں تو ججز 4 بجےتک صرف تاریخ بھی ڑالے تو ٹایم کم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ملک, ایک وکیل نے بنایا تو وکلا اب بھی ملک کو مزید ترقی لر لے کر جا سکتے ہیں میرے دروازے کھولے ہیں نو جوان وکلا کو اگے انا چاہیے۔ اس معوقع پر سابق کوآرڈینیٹر پاکستان بار کونسل محمد مدثر چودھری ایڈووکیٹ موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.