چائینیز کی فول پروف سیکیورٹی کے معاملے پر اہم اجلاس

97

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور سمیت صوبہ بھر میں چائینیز کی فول پروف سیکیورٹی کا معاملہ۔ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سیکیورٹی ثاقب احمد خان کے زیر صدارت اہم اجلاس۔اجلاس میں چینی سفارت خانہ حکام کو سیکیورٹی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔سیکیورٹی اداروں کے متعدد سینئر افسران نے اقدامات کے متعلق آگاہ کیا۔چینی سفارت خانہ کے حکام کا سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار۔محکمہ داخلہ افسران نے سیکیورٹی بڑھانے کے متعلق ہدایت کردی۔اجلاس میں رینجرز اور دیگر اداروں کے متعلقہ افسران کی شرکت۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.