پنجاب حکومت کا سینئر پولیس افسران کے تقرروتبادلہ پر بھی یو ٹرن

111

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت کا سینئر پولیس افسران کے تقرروتبادلہ کے متعلق بھی یو ٹرن۔سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کے تبادلے کے احکامات منسوخ۔بی اے ناصر کو 28 اکتوبر کو ایڈیشنل آئی جی لوجسٹکس تعینات کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ذوالفقار حمید کھوکھر کا بطور سی سی پی لاہور تبادلہ بھی منسوخ۔ذوالفقار حمید کھوکھر کو ڈی آئی جی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے عہدے پر کام جاری رکھنے کاحکم۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تقرروتبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.