اسلام آباد ایئرپورٹ پر خواتین سے ہیروئن برآمد

122

اسلام آباد (نیوز نامہ) اے این ایف نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے خواتین سے ہیروئن برآمد کر لی ۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سے ہیروئن برآمد کر لی ۔ اے این ایف کے مطابق کارروائی کے دوران دو خواتین اور مرد گرفتار کر لئے گئے ۔ خواتین نے ہیروئن بھرے کیپسول نگلنے کا اعتراف کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.