Urdu News and Media Website

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے ذہنی طور پر معذور نوجوان کو شہید کر دیا

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاںمیں ذہنی طور پر معذور ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیو ں نے رئیس احمد نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے پہہنو میں ا س وقت گولیاں مار کر شہید کر دیا جب وہ فوجی کیمپ کے قریب سے گزر ہا تھا۔ گولیاں لگنے سے نوجوان موقع پر شہید ہو گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.