ابوظہبی ٹیسٹ پہلے روز کا کھیل ختم: شاہین 282 رنز پر ڈھیر

130

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 20 رنز بنالیے۔تفصیلات کے مطابق پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 282رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم نے 2وکٹوںکے نقصان پر 20رنز بنا لیے۔ دونوں وکٹیں محمد عباس نے حاصل کیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.