سعودی عرب کا قومی دن ،مقامی شہریوں میں 10ہزار سے زیادہ تحائف تقسیم

147

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ پولیس نے سعودی عرب کے 88 ویں قومی دن پرمقامی شہریوں کو 10ہزار سے زیادہ تحائف تقسیم کئے۔ تحائف مکہ مکرمہ کے ایک مشہور مال میں تقسیم کئے گئے۔ قومی پرچم، ملبوسات اور گلدستہ وغیرہ تحائف میں شامل تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.