راولپنڈی:واپڈا کے سٹور سے بجلی کے میٹرز چوری کر کے فروخت کیے جانے لگے

253

راولپنڈی(کاشف محمود) راولپنڈی میں واپڈا حکام کی غفلت یا ملی بھگت،، راشد منہاس روڈ پر واپڈا ہیڈ آفس کے سٹور سےبجلی کے میٹرز چوری کر کے کباڑ میں فروخت کیے جانے لگے۔واپڈا کے ملازم نے بجلی میٹرز چوری کرنے کے بعد فروخت کر دیے۔ذرائع کے مطابق بجلی کے میٹرز چوری کر کے فروخت کرنے کا سلسلہ عرصہ سے جاری ہے اور اس مافیا کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.