متحدہ تحریک ختم نبوت کا قادیانی عاطف میاں کو اکنامک ایڈوائزری کونسل کا رکن بنانے پر تحفظات کا اظہار

118

لاہور(نیوزنامہ)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اکنامک ایڈوائزری کونسل میںسکہ بندقادیانی عاطف میاںکوکونسل کارکن بنانے پرتحفظات کااظہارکرتے ہوئے اسے بدترین قادیانیت نوازی قراردیاہے ۔متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالدچیمہ نے اس پرکہاہے کہ یہ قادیانیوںکوماہرین معیشت کے نام پرقوم پرمسلط کرنے کے مترادف ہے ۔علاوہ ازیںمجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیرسیدمحمدکفیل بخاری نے سیالکوٹ میںایک اجتماع سے خطاب کیاجبکہ مرکزی دفتر لاہورسے جاری اپنے ایک بیان میںانہوںنے کہاکہ ہم توتوہین آمیزخاکوںکے مسئلے پرحکومت کوخراج تحسین پیش کرچکے ہیںلیکن یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ قادیانی کمیونٹی جواسلام اوروطن دونوںکی غدارہے کے افراد کوپرموٹ کیاجارہاہے جس کی تازہ ترین مثال عاطف میاںکی اکنامک ایڈوائزری کونسل میںنامزدگی ہے ۔انہوںنے کہاکہ کوئی قادیانی پاکستان کی معیشت کے لیے مفیدنہیںہوسکتا۔عمران خان کویہ خوش فہمی ختم کردینی چاہیے کہ ایسے افراد پاکستان کوفائدہ پہنچاسکتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ اکھنڈبھارت قادیانیوںکا مذہبی عقیدہ ہے اورپاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے راز قادیانی ڈٖاکٹر عبدالسلام نے ہی افشاںکیے تھے یہ آستین کے سانپ ہیںان کونہ پالاجائے ورنہ یہ ضرور ڈسیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.